فیروز والا سے 7 چوری گرفتار داﺅ پر لگی رقم برآمد

03 جنوری 2016

فیروز والا (نامہ نگار) سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر کے داﺅ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کرلی۔ پولیس نے اس ضمن میں شاہد حنیف ،ارشد اور پرویز وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔