وارڈنز ٹریفک روانی برقرار، رانگ پارکنگ کیخلاف کارروائی کریں: طیب حفیظ چیمہ

03 جنوری 2016

لاہور (سٹاف رپورٹر) چےف ٹرےفک آفےسر لاہور طےب حفےظ چےمہ نے اورنج لائن ٹرےن منصوبے کے تعمےراتی علاقوںپاکستان منٹ ،باغبانپورہ،کوآپ سٹوراورگڑھی شاہوکا وزٹ کےا۔ انہوں نے رانگ پارکنگ کے خلاف مناسب انسدادی کارروائی نہ کرنے اور ماسک نہ پہننے پر 2پٹرولنگ آفےسرز سمےت 8ٹرےفک واردنزشوکاز نوٹس اور تےن ےوم ڈسپلن کورس پربھجوا دےا ۔سی ٹی او نے متعلقہ سےکٹر انچارجز اور ٹرےفک وارڈنز کو ہداےت کی کہ تعمےراتی علاقوں مےں رانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی کرےںتاکہ ٹرےفک کی روانی مزےد بہتر ہوسکے۔انہوں نے پٹرولنگ آفےسرز کو سختی سے ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں ون وے ،رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھےں،اس سلسلے مےں کوئی دباﺅ ےا سفارش قبول نہےں کےا جائے گا۔ ٹریفک آفیسر لاہور طےب حفےظ چےمہ جاں بحق ہونے والے ٹرےفک وارڈن فرحان جاوےد کے گھر گئے اسکے والد اور اہل خانہ سے ملے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کےلئے دعائے مغفرت کی ۔انہوں نے اکاﺅنٹس انچارج کو ہداےت کی کہ فرحان کے اہل خانہ کوفوری واجبات کی رقم اداکردی جائے۔