اسلام کے اصول عام زندگی میں آج بھی اسی طرح قابل اطلاق ہیں جس طرح تیرہ سو سال پہلے تھے۔ اسلام اور اس کے نظریات نے ہمیں جمہوریت کا سبق دیا ہے۔ ہر شخص سے انصاف، رواداری اور مساوی برتائو اسلام کا بنیادی اصول ہے پھر کسی کو ایسی جمہوریت، مساوات اور آزادی سے خوف کیوںلاحق ہو جو انصاف، رواداری اور مساوی برتائو کے بلند ترین معیار پر قائم کی گئی ہو۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن، 25 جنوری 1948)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38