عراق جنگ : برطانوی فوجیوں پر جنگی جرائم کے مقدمات قائم ہو سکتے ہیں: مارک وارک
لندن (بی بی سی) عراق جنگ میں کی جانے والی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے والی تنظیم کے سربراہ مارک وارک کا کہنا ہے کہ عراق میں لڑنے والے برطانوی فوجیوں کو مستقبل میں جنگی جرائم کے مقدمات کا سامنا ہو سکتا ہے۔