صومالیہ: خود کش حملہ 3افراد ہلاک

03 جنوری 2016

موغادیشو ( اے ایف پی) صومالیہ میں خود کش حملے میں 3افراد ہلاک ہوگئے بتایا جاتا ہے ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا ۔