گوئٹے مالا: جیل میں ہنگامہ،8قیدی ہلاک

03 جنوری 2016

گوئٹے مالا ( اے ایف پی) گوئٹے مالا کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے 8قیدی ہلاک اور20زخمی ہوگئے، سکیورٹی حکام نے بتایا گنجائش سے زائد قید بند تھے۔