مسجد حرام میں تکنیکی سروسز کا اطلاق کر دیا گیا

03 جنوری 2016

ریا ض(آن لائن)حرمین شریفین کے آپریٹنک وبحالی سے متعلق امور کے نگران ادارے کی جانب سے چوبیس گھنٹے کی بنیاد پرخدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔کنٹریکٹر مسجد حرام میں آپریٹنک و بحالی کے امورکی نگرانی کے ساتھ ساتھ مسجد میں جدید اعلیٰ اور عالمی تکنیکی سروسز مہیا کررہا ہے۔