حاکم دبئی کے بیٹے فائر فائٹر سے مل کر ہوٹل میں لگی آگ بجھاتے رہے : رپورٹ

03 جنوری 2016

دبئی (این این آئی)حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کے صاحبزادے شیخ منصور بن محموددی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ کو بجھانے والے فائر فائٹرز میں شامل تھے۔شیخ منصور کی ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ دبئی کی سول ڈیفنس کے دیگر اہلکاروں سمیت ہوٹل میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔