امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ ایک شخص ہلاک‘ کیرولینا میں دھماکہ کوئی جانی نقصان نہ ہوا

03 جنوری 2016

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ٹورنٹن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم فائرنگ کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا۔