افتخار محمد چودھری کی سیاسی پارٹی کا نام متنازعہ ہوگیا
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سیاسی پارٹی(PJ&DP) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کا نام متنازعہ ہوگیا جبکہ پارٹی کے فوکل پرسن شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ کی جانب سے ایسے دعوئوں کی تردید کی گئی ہے۔