فرانس نے امریکہ سے چار سی ون تھرٹی جے امریکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی

03 جنوری 2016

پیرس (آن لائن) فرانس نے امریکہ سے ٹرانسپورٹ طیارہ سی ون تھرٹی جے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع جین یوویس لی ڈرائن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں امریکہ سے معاہدہ کیا گیا۔