روس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا:رپورٹ

03 جنوری 2016

ماسکو (اے پی پی)روس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا۔ روس کی دفاعی صنعت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ان نئے ہتھیاروں کی آزمائش شروع کی جا چکی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ ان ہتھیاروںکے استعمال سے طیاروں کی کارکردگی بہتر ہو جائے گی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...