جرمنی نے او ایس سی ای کی سربراہی سنبھال لی

03 جنوری 2016

برلن (اے پی پی)جرمنی نے سلامتی اور تعاون و ترقی کی یورپی تنظیم او ایس سی ای کی سربراہی سنبھال لیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا ہے کہ جرمنی اس مشکل دور میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کرے گا۔ 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...