چھٹی ختم ہونے کا خدشہ،نئے سال کی آمد پر چینی نوجوانوں کو شادی کی جلدی پڑ گئی
بیجنگ (بی بی سی) چین میں نئے سال کی آمد پر کئی جوڑے اس بھاگم دوڑ میں مصروف رہے کہ ایک نئے قانون کا اطلاق ہونے سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔نئے قانون میں متعارف کرائی جانے والی تبدیلیوں کے تحت دیر سے شادی کرنے والوں کے لیے چھٹی ختم کی جا رہی ہے۔