خیرات کریں‘ تحفے دیں بلڈپریشر سے نجات پائیں
اوناوا (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اب تو اس بات کو سائنسدانوں نے بھی تسلیم کرلیا ہے۔ جی ہاں کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خیرات کرنے پر عزیزوں کو تحفے دینے سے بلڈ پریشر سمیت کئی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔