2015ء میں دلچسپ اور حیرت انگیز گاڑیاں تیار کی گئیں
نیویارک (نیٹ نیوز) پیزا اوون سے لیس گاڑی لے کر لگ بھگ مکمل طور پر گتے سے تیار کار تک گزشتہ سال حیرت انگیز ڈیزائنرز سے بھرپور سال ثابت ہوا ہے۔ ان میں سے بیشتر گاڑیاں فروخت کے لئے دستیاب نہیں مگر ان کے منفرد ڈیزائن اور نئے میٹریلز دیکھنے والوں کو دنگ رہنے کے لئے کافی ثابت ہوئے۔ معروف کمپنی آیوڈی نے تھری ڈی پرنٹر سے زبردست چھوٹی ریسر گاڑی پرنٹ کی۔