آسٹریلیا: ماہرین آثار قدیمہ نے 800 سال پرانا موبائل فون دریافت کرلیا
کینبرا (نیٹ نیوز) آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے آسٹریلیا سے 800 سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ فون خلائی مخلوق کا ہے۔ مٹی اور گاڑے سے بنا ہوا یہ فون دکھنے میں نوکیا کے مشہور ماڈل 3310 سے مشابہ ہے جس پر ہزاروں سال قدیم زبان میں رسم الخط کندہ ہیں۔