چین کے بیوٹی سکول میں نوجوانوں کی فوجی انداز میں تربیت
شنگھائی (نیٹ نیوز) چین کے بیوٹی سیلون میں آنے والے نوجوانوں کو فوجی انداز میں تربیت دی جانے لگی۔ چین کے شہر شنگھائی میں واقع بیوٹی سکول میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو میک اپ اور بال سنوارنے کی تربیت بالکل فوجی انداز میں دی جاتی ہے، تمام طلبہ یونیفارم میں صبح سویرے سکول آتے ہیں۔