ورلڈ پاسبان ختم نبوت بھارت میں توہین رسالت پر آج مظاہرہ کریگی

03 جنوری 2016

لاہور(سپیشل رپورٹر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم مہا سبھا کے سر براہ کی توہین رسات اور بھارت میں مسلمانوں کے مال، جان و ایمان پر آئے روز حملوں کیخلاف آج3جنوری اتوار دو بجے دن لاہور پریس کلب کے باہر قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔