پروفیسر اکرم نے پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

03 جنوری 2016

لاہور( پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے پروفیسر اکرم کو مقالہ کے مکمل ہونے پر انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔ ان کی ریسرچ کا عنوان مالیکیولر بیسز آف ہارمونز ان پی سی او تھا وہ کنگ ایڈوارڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ بیسک میڈیکل سائنسز کے ڈین بھی رہ چکے ہیں۔