الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیراہتمام 263واں فری آئی کیمپ آج لگایا جائیگا

03 جنوری 2016

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی کیمپ مغلپورہ کے زیراہتمام آج اتوار 3جنوری کو بھسین گائوں ڈیرہ سہیل شوکت بٹ این این اے، این اے130ڈسٹرکٹ لاہور میں لگایا جائیگا۔ صبح 9بجے سے 2بجے تک تمام ٹیسٹ، ادویات اور عینکوں کی فراہمی مفت ہوگی۔