کیپ ٹائون ٹیسٹ: انگلش ٹیم نے پہلے روز5 وکٹوں پر317رنز بنالئے

03 جنوری 2016

کیپ ٹائون(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 5وکٹوں کے نقصان پر 317رنز بنا لئے۔ الیسٹرکک 27‘اینڈریو ہیلز60‘نک کامپٹن 45‘جوروٹ 50اور ٹیلر صفر پر آئوٹ ہوئے ۔بین سٹوکس74اور وکٹ کیپر بلے باز بیئر سٹو 39رنز بناکر کھیل رہے ہیں ۔کاگیسوربادا نے تین جبکہ مورنے مورکل اور کر س مورس نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔