سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سابق صدر آئن پائرس چل بسے

03 جنوری 2016

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سابق صدر اور سابق کرکٹر آئن پائرس طویل علالت کے بعد 82سال کی عمر میںچل بسے ۔وہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے دو بار صدر بنے ۔1989ء میں پہلی بورڈ کی صدارت سنبھالی تھی ۔انہوں نے سری لنکن کرکٹ کی طویل عرصہ تک خدمت کی۔