آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا

03 جنوری 2016

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے سڈنی میں شروع ہو گا۔آسٹریلیا کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔