سری لنکا اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ بارش کی نذر

03 جنوری 2016

نیلسن(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش کی نذر ہوگیا‘میچ 3گھنٹے اور40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ میچ کو 24 اوورتک محدود کیا گیا ۔نیوزی لینڈ نے 9 اوور زمیں 3وکٹوں پر 75 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی ایک دفعہ پھر مداخلت سے میچ کو ختم کردیا گیا۔