حقدار کو فوری انصاف ملنے سے امن اور ترقی آئیگی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

03 جنوری 2016

گوجرانوالہ+سادھو کے (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ ججز انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے سائلین کو بروقت اور شفاف انداز میں انصاف فراہم کریں‘ مہذب معاشروں میں انصاف کی فراہمی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے‘ انصاف کی فراہمی کیلئے جج