میسور، مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار

03 جنوری 2016

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) بھارتی شہر میسور میں وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص ہاتھ میں بیگ اٹھائے قافلے کے قریب بھاگ رہا تھا۔ پولیس نے حراست میں لئے گئے مشتبہ شخص سے تفتیش کی جا رہی ہے۔