مکرمی! ہم اہلیان بولا گڑھی چک 10 تحصیل چونیاں ضلع قصور کے رہائشی ہیں، ہمارے گائوں سے صرف ایک میل چونیاں روڈ سے مین سوئی گیس پائپ لائن گزر رہی ہے جس سے ہماری یونین کونسل توڈے والی چک 13 اور جاوید نگر سجوال، داوکے وغیرہ کو گیس کی سپلائی دی جاچکی ہے مگر ہمارے گائوں کو جوکہ صرف چند گز کے فاصلے پر ہے جس کو سیاسی بناء پر گیس کی فراہمی سے محروم رکھا گیا ہے۔ یونین کونسل توڈے والی چک 13 اعلیٰ افسران سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں جلد ازجلد گیس کی سہولت سے نوازا جائے۔ (ملک افتخار و دیگر، اہلیان دیہہ بولا گڑھی چک 10چونیاں)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024