
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹکٹیں کل صبح 11بجے سے آن لائن دستیاب ہوں گی ۔پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے میں ملتان اور کراچی میں ہونیوالے میچز کی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی جبکہ کے دوسرے مرحلے میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونیوالے میچز کی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔