ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

ضلع چمن (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا میٹنگ میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افسر عمران خان، ایم ایس سول اہسپتال چمن ڈاکٹر عبدالماک اچگزئی اور دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے ٹھوس اور سخت اقدامات کیے جانے پر تفصیلی بحث کی گئی۔