امریکا،سونے کے نرخوں میں کمی Feb 03, 2021 | 15:44 3:44 PM, February 03, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد گرکر 1837.21 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 1839.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک