محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
بلوچستان، جنوبی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کے ساتھ مطلع ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔