Waqt News
Thursday | February 06, 2020
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • پاکستان کا ترکی میں برفانی تودے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
  • بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
  • وزیراعظم کا انسداد پولیو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے حکومتی عزم کا اظہار
  • بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم پہلی بار راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی
  • حکومت سے ہمارا بنیادی معاہدہ عوام کو ریلیف دینا ہے، کشمیریوں کی آزادی کوئی نہیں روک سکتا: طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی 
  • بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کی نگرانی کیلئے ٹرسٹ بنا دیا گیا. بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلان 
  • مریم کا ملک سے جانا احتساب کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ہوگا: فواد چوہدری
  • فرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزاز 
  • خاموشی ہے پھر شور آئے گا، ہمارا دور آئے گا ۔مشال ملک 
  • رواں سال 7 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آر
  • مودی کی حکومت میں جنگ کا خطرہ ہے: شیخ رشید 
  • مریم کو لندن آنے کی اجازت نہ دینے سے نواز شریف کی ٹریٹمنٹ موخر ہوئی: ڈاکٹر عدنان 
  • بھارتی فوج نےچھ ماہ کےمحاصرے کےدوران63 کشمیریوں کوشہیدکیا
  • گلگت بلتستان کےعوام اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں: حفیظ الرحمن
  • پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہاکی میچ کشمیر الیون اور فٹ بال میچ پی ایس بی الیون نے جیت لیا
  • بھارت طاقت کے بے رحمانہ استعمال سے مقبوضہ کشمیر پر زیادہ دیر تسلط برقرار نہیں رکھ سکتا: آصف علی زرداری
  • بلوچستان کےعوام اپنے کشمیری بھائیوں کی استصواب رائے کےلئےجدوجہدکی مکمل حمایت کرتے ہیں:گورنر بلوچستان
  • سعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملک
  • عجمان ،ٹریفک چالان میں 50 فیصد رعایت
  • چین، کورونا وائرس کے مشتبہ نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل دوسرے دن بھی کمی
  • کشمیری خود کو اکیلا نہ سمجھیں، ہم سب مقبوضہ کشمیر کے عوام کی پشت پر کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر
  • زرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پر ناراض ہوکر واپس چلی گئیں
  • چین بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سیکیورٹی کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،چینی مندوب
  • پشاور: یوم یکجہتی کشمیر کےسلسلے میں مرکزی تقریب کاانعقاد
  • پلاسٹک کچرے سے راکٹ ایندھن بنانے کا کامیاب تجربہ
  • مودی نے جو قدم اٹھایا ہے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا اور آگے بڑھا تو مزید نقصان ہوگا:وزیراعظم عمران خان
  • 40 برس سے روایتی ملبوسات سینے کا شغف رکھنے والی سعودی خاتون
  • قاسم سلیمانی بے قصور افراد کو قتل کرنے والا ایرانی قصائی تھا: امریکی صدر ٹرمپ
  • ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا
  • مستقبل میں (ن)لیگ اور (ق)لیگ پنجاب میں متبادل سیٹ اپ تشکیل دے سکتے ہیں:رانا ثنااللہ

کرونا وائرس:قاتل وار جاری ،اموات کی تعداد361 تک جاپہنچی

Feb 03, 2020 | 10:32 10:32 AM, February 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • کرونا وائرس:قاتل وار جاری ،اموات کی تعداد361 تک جاپہنچی
  • کرونا وائرس:قاتل وار جاری ،اموات کی تعداد361 تک جاپہنچی
  • کرونا وائرس:قاتل وار جاری ،اموات کی تعداد361 تک جاپہنچی
  • کرونا وائرس:قاتل وار جاری ،اموات کی تعداد361 تک جاپہنچی

بیجنگ :چین میں کرونا وائرس مزید57 افراد کی جان لے گیا جس کے بعدمجموعی طور پرچین میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 361تک جاپہنچی ہے جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد13 ہزارسے تجاوز کرچکی ہے۔

ضرور پڑھیں: منشیات کی لت میں تیزی سے اضافہ،لمحہ فکریہ!

تفصیلات کےمطابق چین میں اس نئےوائرس کےمزید 57 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں اور 2829 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد چین میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17205 ہوگئی ہے ۔ مہلک وائرس سے زیادہ تراموات چین کے صوبہ ہوبئی میں ہوئی ہیں ۔

60 ملین آبادی والے صوبے میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے ۔ چین کے شہرتیانجنگ میں تمام اسکول اور کاروباری مراکز آئندہ نوٹس تک بندکردیےگئے۔حکام کی جانب سے یہ فیصلہ ملک میں کروناوائرس کی صورتحال کےسبب لیا گیا ہے۔

چینی صدرنے ہسپتالوں کا کنٹرول فوج کے حوالے کردیاہے ۔تیزی سے پھیلتے وائرس نے دنیا بھر میں خوف اور تشویش کی فضا قائم کردی ہے ۔چینی حکام نے رشتہ ازدواج میں بندھنے والےشہریوں کوشادی کی تاریخیں ملتوی کرنےکی ہدایت کردی جبکہ مرنیوالوں کی آخری رسومات بھی چھوٹی سطح پر کی جائیں۔

جینیوا میں صحت کی عالمی تنظیم ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO ) نے چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے جان لیوا کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ڈی جی ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈھانم نے کہا کہ ایمرجنسی کا مقصد صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کو تیز کرنا ہے، چین پر تجارتی یا سفری پابندیوں کی سفارش نہیں کر رہے۔دوسری جانب گوگل نےبھی چین میں اپنا دفتر بندکرنے کا اعلان کردیا ہے ۔جاپان اور امریکہ سمیت کئی دیگر ملکوں نے اپنے شہریوں اور سفیروں کو واپس بلا لیا ہے ۔امریکا نے ملکی سطح پرایمرجنسی نافذ کردی ہے جس کے بعدچین نے امریکہ سے درآمد کیے جانے والے وائرس سے بچاؤ کے کچھ سامان پر محصولات منسوخ کردیئے۔چین نے یورپی یونین سے طبی سامان کی فراہمی میں مدد طلب کرلی ہے ۔چین نے کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے 10روز میں1000بیڈ پر مشتمل  ہسپتال بھی آج سے کام شروع کردے گا ۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق  21,558 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔  152,700  افراد زیرنگرانی  رکھے گئے ہیں جبکہ 475 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔

ضرور پڑھیں: کشمیر ٹائم لائن۔۔۔مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے تقاضے

چینی صدر شی چن پنگ کے مطابق اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور ملک ایک ’ نازک مرحلے‘ سے گزر رہا ہے ۔ چین کی متعدد متاثرہ ریاستوں میں سفری پابندیاں عائد ہیں۔ حکام نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔اس وباء کا مرکز چینی شہر ووہان ہے، جس کی آبادی 8.9 ملین کے قریب ہے ۔چینی شہر ووہان کے رہائشیوں کو شہر چھوڑنے سے منع کر دیا گیا،بس،سب وے،فیری سروسزبند،ٹرینیں اورپروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔چین کے صوبے ہوبئی کے 2شہروں میں ریلوے سٹیشن بند،سال نوکی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔ وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر شنگھائی کے تمام سینما گھر بندکردئیے گئے۔ نئے سال پر چین کی 7فلموں کی ریلیز نہ ہوسکی،سکریننگ ملتوی کر دی گئی۔ ووہان میں سفارتخانے نے پاکستانی کمیونٹی کو بھی خبردار کر دیا۔دوسری جانب برطانوی محققین نے خبردار کیا ہے کہ چین اس وائرس پر قابو نہیں پا سکے گا۔کرونا وائرس سے چین اورہانگ کانگ کی مارکیٹس مندی کاشکارہیں۔

چینی محکمہ صحت کے مطابق اس وائرس کے پھیلاؤ کے روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اس وباء کا آغاز اس وقت ہوا ہے جب پورے چین میں لاکھوں افراد قمری سال نو کی چھٹیاں منانے کے لئے اندرون ملک سفر کررہے ہیں ، جبکہ ہزاروں افراد اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ بیرون ملک بھی سفر کررہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے اب تک دنیا کے 27ممالک متاثر ہوئے ہیں۔چین کے علاوہ دنیا بھر میں 150 افراد میں وائرس ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ عالمی ادارہ صحت نےفلپائن میں44 سالہ  ایک شخص کی وائرس سے مرنے کی تصدیق کی ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کے پہلا کیس ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق  کرونا وائرس کے برطانیہ میں 2، تھائی لینڈ میں 19، جبکہ امریکہ8، آسٹریلیا 12، سنگاپور 18، تائیوان میں 11 ،ملائیشیا 8 ، جنوبی کوریا 15،جاپان میں 20 ، ویت نام 7، فرانس میں6 ، سری لنکا ، کینیڈا 4، کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جرمنی میں 8 ، بھارت میں 5 روس میں دو ،فلپائن 2جبکہ متحدہ عرب امارات میں کل 5 مشتبہ کرونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اٹلی2 ، اسپین،سری لنکا  اور نیپال کمبوڈیا ایک سویڈن اور فن لینڈ میں بھی کرونا وائرس کا ایک ،ایک کیس سامنے آیا ہے ۔ امریکا نے کروناوائرس کے سبب ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے ۔اس کے علاوہ کویت نے بھی اپنے شہریوں کو چین سفر کرنے سے منع کردیا ہے ۔

کرونا وائرس کے بعد چین سے غیر ملکیوں کا انخلاء جاری ہے عراق نے چین سے آنیوالےمسافروں کیلئےاپنی سرحدیں بندکردیں۔ منگولیا میں چینی شہریوں کی آمد پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔ 102جرمن اور26دیگرشہری فرینکفرٹ ائیرپورٹ پہنچ گئےجبکہ 83برطانوی شہریوں کی وطن واپسی، جنوبی کوریا نے 368 شہریوں کو خصوصی سنٹرز میں منتقل کر دیا۔ روس نے چین سے اپنے شہریوں کے انخلا کا آغاز کردیا۔جبکہ روس نے چین کے ساتھ سرحد بھی بند کردی۔ ہالینڈ اپنے 20 شہریوں کے انخلا کےطریقہ کار پر غور کر رہا ہے۔ آسٹریلیا نے چین سے آنے والے غیرملکیوں پر آسٹریلیا آنے پر پابندی لگادی۔

ضرور پڑھیں: پاکستان کے23 کروڑ عوام ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ ہوتی ہے،پو ری دنیا میں بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کیا جائے:مشعال ملک

برٹش ،امریکن سمیت متعدد ایئر لائنزنے چین کیلئے پروازیں منسوخ کردی، قطرائیرویز نے چین کیلئے پروازیں معطل کردی۔ ازبکستان اورایران نے بھی چین پروازوں پر پابندی لگا دی ہے ۔امریکا 220 شہریوں کوواپس لے جا چکا ہے۔کینیڈا کے 167 شہری ووہان میں موجودہیں۔ ترکی نے 42جاپان کے 560 ،بنگلہ دیش نے 316افراد چین سے نکال لیے ہیں۔ بھارت نے آج 323بھارتی شہریوں سمیت654افراد کو ووہان شہرسے نکال لیا ہے ۔

 مہلک وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کے طور پر پاکستان اور چین کے درمیان تمام فضائی رابطے فوری طور پر بند کیے گئے ہیں ۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نےپریس کانفرنس میں چین میں موجود 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ روزمعاون خصوصی نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے متعلق حکومت نے چین کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق کوئی بھی پاکستانی 14دن نگہداشت میں رہے بغیر چین نہیں چھوڑ سکتا۔ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ۔

پاکستان میں ہائی الرٹ

 کراچی کے آغا خان ہسپتال میں کرونا وائرس کے 8 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 7 افراد کچھ روز پہلے چین سے واپس آئے تھے ۔علاوہ ازیں لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کو کام سے روک دیا گیا ہے ،حکام کے مطابق اورنج لائن پرکام کرنے والوں کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ۔اس کے علاوہ کرونا وائرس کے شبے میں   ملتان کے نشتر ہسپتال اور لاہور سروسز ہسپتال میں2 مریض زیر علاج ہیں جن کی حالت بہتربتائی جارہی ہے۔

ضرور پڑھیں: گاہے گاہے باز خواں آں قصۂ پارینہ را15

وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور اس خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے جلد از جلد بین الاوزارتی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی تھی ۔ دوسری جانب چینی سفیر یاؤ جنگ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چینی اور پاکستانی حکومت اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں اور صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان میں موجود 500 پاکستانی شہری محفوظ ہیں اور ان کا خیال رکھا جارہا ہے ۔

وزارت خارجہ سے جاری بیان میں چین میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ووہان میں کروناوائرس کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے،سفارتخانہ اورقونصل خانہ پاکستانی کمیونٹی اور چینی حکام سےرابطے میں ہیں۔ووہان میں 500 سے زائد طلبا اور کمیونٹی ممبرز رہتے ہیں۔پاکستانی کمیونٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ چین کے حکام کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ پروٹوکول پر مکمل عملدرآمد کریں۔

 چین سے کرونا وائرس کی پاکستان میں منتقلی کے خدشے کے تحت قومی ادارہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے ۔ جس کے مطابق چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ لازمی ہوگا۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر خصوصی اسکریننگ ڈیسک تشکیل دیئے گئے ہیں ۔

کرونا وائرس کیا ہے ؟

ضرور پڑھیں: یوم یکجہتی کشمیر !

کرونا وائرس   کو n COV-2019 کا نام دیا گیا ہے، یہ وائرس سمندری خوراک اور جنگلی جانوروں کی مارکیٹ میں متاثرہ جانوروں سے پھیلا ہے۔ یہ مارکیٹ جنگلی جانوروں کی غیر قانونی لین دین میں ملوث رہی ہے ۔ اس مہلک وباء کو کورونا وائرس کی نئی شکل قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس سے قبل انسانوں میں اسے شناخت نہیں کیا گیا ۔

کرونا وائرس کی علامات

کھانسی ، گلے کی سوجن ، ناک بہنا اور بخار سمیت متعدد علامات کرونا وائرس کا سبب بن سکتی ہیں ۔ جبکہ    ہلکی علامات میں عام سردی شامل ہے ، نمونیا کی صورت میں یہ سنگین شکل اختیار کرسکتا ہے ۔ یہ وائرس عام طور پر متاثرہ شخص سے براہ راست رابطے کے ذریعےدوسرے فرد میں منتقل ہوتا ہے ۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی علامات ظاہر ہوتے تقریباً 14 دن لگتے ہیں اس لئے معمولی علامات پر ہی ڈاکٹر سے رجوع کرلینا چاہئیے۔

احتیاطی تدابیر

ضرور پڑھیں: ہندو انتہا پسندی اورجلتی وادی

 عالمی ادارہ صحت کے مطابق اگر کسی   فرد میں سانس میں دشواری ، کھانسی ، چھینکنے ، سردی وغیرہ کی علامات ظاہر ہوں تو اس سے قریبی رابطے سے گریز کریں ۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوچکا ہے۔ ماہرین صحت کی طرف سے یہ مشورہ دیا جارہا ہے کہ   گوشت اورانڈوں کو اچھی طرح پکا کر کھانا چاہئیے ۔اس کے علاوہ لوگوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جانوروں کی   منڈیوں اور کچے گوشت سے مکمل طور پر پرہیز کریں۔جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ہر فرد کم ازکم 20 سیکنڈ تک صابن سے اپنے ہاتھ دھوئیں ۔یاد رہے کہ د نیا میں کرونا وائرس کی ویکسین تاحال دستیاب نہیں لہذا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل بروقت احتیاطی تدابیر ہیں۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر ...

    Jan 29, 2020 | 16:42
  •  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی  کردی

    Nov 30, 2019 | 23:07
  • ٹام کروز کی نئی فلم”ٹاپ گن:مارویک“ کا ٹریلر جاری

    Feb 04, 2020 | 11:59
  • کرونا وائرس،امریکا سمیت بعض ممالک اس معاملےمیں رخنہ ڈال ...

    Feb 04, 2020 | 11:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان کا ترکی میں برفانی تودے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع ...

    Feb 05, 2020 | 23:57
  • بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں قوم کشمیری عوام کے شانہ ...

    Feb 05, 2020 | 23:48
  • وزیراعظم کا انسداد پولیو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے ...

    Feb 05, 2020 | 23:38
  • بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم پہلی بار راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ ...

    Feb 05, 2020 | 22:38
  • حکومت سے ہمارا بنیادی معاہدہ عوام کو ریلیف دینا ہے، ...

    Feb 05, 2020 | 22:31
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مسئلہ کشمیر حبیب جالب کی نظر میں!!!!

    Feb 05, 2020
  • دونوں ایوانوں میںکشمیری عوام کی جدوجہدآزادی کی ...

    Feb 05, 2020
  • 1985’’ان ہائوس تبدیلی‘‘ کے خواب دیکھنے والوں کو ...

    Feb 05, 2020
  • کشمیر تیری یاد میں

    Feb 05, 2020
  • حکومت یوم کشمیر سے ہفتہ کشمیر منانے کا اعلان ...

    Feb 04, 2020
  • 1

    کشمیر بنے گا پاکستان محض ’’ماٹو‘‘ نہیں ہماری بقاء کی ضمانت بھی ہے

  • 2

    مزید مہنگائی کا باعث بننے والی آئی ایم ایف کی شرائط سے بہرصورت گریز کریں

  • 3

    افغانستان سے فائر گولہ لگنے سے باجوڑ میں گھر تباہ

  • 4

    کراچی اسلام آباد میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

  • 5

    سمگلنگ میں معاونت پر اعلیٰ افسران برطرف

  • 1

    منگل ‘ 9 ؍جمادی الثانی 1441ھ ‘ 4 ؍ فروری 2020 ء

  • 2

    پیر ‘ 8 ؍جمادی الثانی 1441ھ ‘ 3؍ فروری 2020 ء

  • 3

    اتوار ‘ 7 ؍جمادی الثانی 1441ھ ‘ 2؍ فروری 2020 ء

  • 4

    ہفتہ ‘ 6 ؍جمادی الثانی 1441ھ ‘ یکم فروری 2020 ء

  • 5

    جمعۃ المبارک‘ 5 ؍جمادی الثانی 1441ھ ‘ 31؍ جنوری2020 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • یکجہتی کشمیر۔ ایک عالمی تحریک

    Feb 05, 2020
  • کشمیر اورمرحوم کرنل قذافی

    Feb 05, 2020
  • اظہار یکجہتی کشمیر کے عملی تقاضے !

    Feb 05, 2020
  • یوم یکجہتی اور مودی سفاکیت

    Feb 05, 2020
  • یوم کشمیر…چند حقائق

    Feb 05, 2020
  • کشمیر ٹائم لائن۔۔۔مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے ...

    Feb 05, 2020
  • گاہے گاہے باز خواں آں قصۂ پارینہ را15

    Feb 05, 2020
  • یوم یکجہتی کشمیر !

    Feb 05, 2020
  • ہندو انتہا پسندی اورجلتی وادی

    Feb 05, 2020
  • اظہار یکجہتی عالمی تحریک بن گئی

    Feb 05, 2020
  • 1

    منشیات کی لت میں تیزی سے اضافہ،لمحہ فکریہ!

  • 2

    ٹریفک قوانین کا احترام

  • 3

    شان قدرت

  • 4

    ہائوسنگ سوسائٹی کے الیکشن ، چند تجاویز

  • 5

    کشمیر اور پاکستان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    لایعنی باتوں سے بچو(۱)

  • 4

    فضائل علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم (2)

  • 5

    یتیم سے شفقت

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    صوبائی تعصب

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    پاکستان

  • 1

    جذبات

  • 2

    طاقت

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    مسلمان

  • 5

    وطن

منتخب
  • 1

    شہباز شریف مخالف برطانوی صحافی ڈیوڈ روز اور اخبار کو 12لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکالگ گیا

  • 2

    پیشی پر جانے والے 5 افراد کا سرعام قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

  • 3

    ’’اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں‘‘

  • 4

    وزیراعظم کے منصب کا وقار برقرار رکھنے کی ضرورت

  • 5

    نام نہاد ’’عرب سٹریٹ‘‘ کی خاموشی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2020 | Nawaiwaqt Group