تحریک انصاف سے معاملات طے پانے کے بعد جمعیت علماءاسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے جے یو آئی (س) کے تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔عام انتخابات میں مکمل حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف مولانا سمیع الحق کو سینٹ الیکشن میں ووٹ دے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024