انوکھے انداز میں کھانا تیار کرنیوالی جاپانی شیف
ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون شیف اب بھی ننھی کراکری میں کھانا تیار کرتی ہیں۔ انسانی انگوٹھے کے برابر فرائی پین میں نوڈلز بناتے ہوئے یہ جس کچن کا انتخاب کرتی ہیں وہ غیرمعمولی حد تک چھوٹا ہے۔