فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کا 17واں کانووکیشن 8 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میںہوگا
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کا 17واں کانووکیشن 8 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میںہوگا۔اس موقع پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مہمان خصوصی ہونگے ۔