قاری کامران اختر صدیقی کی عمرہ سے واپسی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جے یو پی نورانی کے ضلعی صدر قاری کامران اختر صدیقی عمرہ کی ادائیگی اور حضور نبی کریمؐ کے روضہ اقدس پر حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس یہاں پہنچ گئے۔ انہوں نے بعدازاں جامع مسجد یا رسولؐ اللہ نیو ہارلے سٹریٹ میں نماز جمعہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ دیا۔