یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کل جماعتی مجلس مشاورت آج مرکز القدس میں ہو گی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جموں و کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کل جماعتی مجلس مشاورت آج ہفتہ 3 فروری کو 2 بجے مرکز القدس سیف اللہ لودھی روڈ صدر میں منعقد ہو گی جس میں دینی سیاسی و کشمیری جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔