پیرس: 2 خواتین سے ریپ کے الزام میں اسلامی سکالر طارق رمضان پر فرد جرم عائد Feb 03, 2018 6:57 AM, February 03, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرس (اے ایف پی) پیرس میں 2 خواتین سے ریپ کے الزام میں اسلامی سکالر طارق رمضان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ملزم کو پولیس نے بدھ کے روز گرفتار کیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+