کشمیری کمیٹی کے ارکان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کو یادداشت پیش کرینگے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے ارکان پانچ فروری کو اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندہ کو یادداشت پیش کرینگے۔ پانچ فروری کو پاکستان سمیت آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر اور دنیا کے مختلف ملکوں میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔