مٹھی اسپتال میں غذائی قلت کا شکار مزید3بچے چل بسے Feb 03, 2018 5:06 AM, February 03, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مٹھی(نامہ نگار) مٹھی سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث مزید تین بچے ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں 4 ماہ کا پتھو، 2 سالہ خلیل اور موحارو کا نومولود بچے شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+