بہار کالونی میں تبلیغی جماعت کا 3 روزہ اجتماع
کراچی (نیوز رپورٹر)منگھو پیر کے علاقے بہار کالونی میں تبلیغی جماعت کے تین روزہ سالانہ اجتماع کا آغاز ہوگیا ۔نماز جمعہ کے بعد شہر بھر کی مساجد سے قافلوں کی صورت میں عوام منگھو پیر کی طرف روانہ ہوئے۔ اجتماع گاہ میںپولیس اہلکاروں کے علاوہ 40ہزار سے زائد رضاکار تعینات ہیںجو داخلی دروازوںپر سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ منگھو پیر کے اطراف میں مختلف جگوں پر اجتماع گاہ پہنچنے والوں کی رہنمائی کے لئے مختلف کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں.
اجتما ع شرو ع