امام الدین شوقین پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے ممتاز صنعتکار اور مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امام دین شوقین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے آصف زرداری سے ملاقات کی اور مسلم لیگ فنکشنل چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔