آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کارکردگی کی بنیاد پر کلین سویپ کریگی: آصف سعید منیس
ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) آئندہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کارکردگی کی بنیاد پر کلین سویپ کرے گی۔ منیس گروپ نے ہمیشہ سیاست کو عبادت سمجھتے ہوئے عوامی خدمت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر لائیو سٹاک آصف سعید منیس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ منیس گروپ نے بیسیوں دیہی علاقوں میں بجلی کے منصوبوں کی فراہمی اور کروڑوں روپے مالیت کے میگا پروجیکٹ پایہ تکمیل پہنچا کر عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا ہے۔
آصف سعید