پو سٹل لائف انشو رنس کے انتخا بات ، متحدہ پاکستان کا حما یت یا فتہ یو نا ئیٹڈ الغازی پینل کا میا ب
کراچی ( خصوصی رپو رٹر) متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پو سٹل لائف انشورنس میں جمعہ کو سی بی اے کے سا لا نہ انتخا بات میں ایم کیوایم پاکستان کے حما یت یافتہ پینل یو نائٹیڈ الغازی کی بلا مقابلہ اور پاکستان بھر سے بھاری اکثریت سے کا میا بی پر عہدیداران کو مبارک باد دی ہے نو منتخب عہدیداران اور کو نسلرز نے صدر رعنا عبدالحفیظ ، جو ائنٹ سیکر یٹری دانش حسین کی سر براہی میں بہادر آباد میںایم کیو ایم پاکستان عارضی مرکز رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خا ن ، محمد شاہد ، محمد حسین ، فیض احمد فیضی سے ملا قات کی ۔اس مو قع پر انہو ں نے رابطہ کمیٹی کے ارکان میں مٹھائی تقسیم کی ۔