صحافی احمد شکیل شدید علیل‘ دعائے صحت کی اپیل
کراچی(خصوصی رپورٹر) معروف صحافی مقامی اخبار کے سب ایڈیٹر احمد شکیل شدید علالت کے باعث سیونتھ ڈے اسپتال میں کمرہ نمبر212 میں زیر علاج ہیں ان کے اہل خانہ نے احباب سے احمدشکیل کے لئے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔