رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ دنیا کی بہترین ائیر لائن اور منافع بخش قومی ادارہ پی آئی اے مسلسل بدانتظامی کی وجہ سے اربوں روپے کے خسارے کا شکار ہوا ۔پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ وقت کا اہم تقاضا ہے ۔احتجاج بدانتظامی اور مالی بے قاعدگیوں کی پشت پناہی کرنے والوں کا ایجنڈا ہے ملک کے روشن مستقبل اور ترقی اور خوشحالی کیلئے کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیکر ہی حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024