راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد (آئی اےن پی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پی کے سمےت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج) اتوار سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔