لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندا، انڈیکس 19.32 پوائنٹس کی کمی سے 1488.38 کی سطح پر پہنچ گیا
لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندا رہا اور ایل ایس ای 25 انڈکس 19.32 پوائنٹس کی کمی سے 1488.38 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ مجموعی طور پر 103 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، 23 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 36 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 44 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 20268300 حصص کا کاروبار ہوا۔