مرغی 20روپےتک سستی

لاہور ، اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ کے بعد 20روپے کی کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریٹیل میں زندہ مرغی 10روپے سستی ہو نے کے بعد 345روپےکلوپرآگئی ہے ۔جبکہ گوشت کی قیمت میں 20روپےکی کمی ہونے سے نئی قیمت 510روپےپرفی کلو ہو گئی ہے۔اور زندہ مرغی کےسرکاری ریٹ 324روپےجبکہ گوشت کی سرکاری قیمت 502روپےفی کلوہے۔

ای پیپر دی نیشن